ایران پر پابندیوں کے باعث خام تیل کے نرخ 120 ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے، بینک آف امریکا

ہفتہ 18 اگست 2018 11:38

ایران پر پابندیوں کے باعث خام تیل کے نرخ 120 ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے، ..
ویانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بینک آف امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی وجہ سے ایک بیرل تیل کی قیمت 120 ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی تیل کی برآمدات اس ماہ اور اگلے ماہ غیر معمولی حد تک کم ہونگی پھر امریکا کی جانب سے دباؤ پر ایران کے موجودہ گاہک اس سے پٹرول کے سودے صفر تک لے آئیں گے۔ایران کی تیل برآمدات میں یومیہ 10لاکھ بیرل کمی واقع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :