ودیابالن تیلگو فلم میں سیاستدان کاکردارادا کریں گی

ہفتہ 18 اگست 2018 12:07

ودیابالن تیلگو فلم میں سیاستدان کاکردارادا کریں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ کی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کرنے کے بعد اب تیلگو فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم پر کام شروع کردیاہے۔وہ کافی پرجوش ہیں۔ودیا بالن اس فلم میں نندارومی تراکا نامی اداکارہ و سیاستدان خاتون کا حقیقی کردار ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :