ندا چوہدری راولپنڈی میں پرفارم کرنے کے بعد کل لاہور واپس پہنچیں گی

ہفتہ 18 اگست 2018 13:13

ندا چوہدری راولپنڈی میں پرفارم کرنے کے بعد کل لاہور واپس پہنچیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) اداکارہ ندا چوہدری راولپنڈی میں پرفارم کرنے کے بعد کل (اتوار) لاہور واپس پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا چوہدری ڈرامہ پروڈیوسر نجم زیدی کے ساتھ راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’دبئی چلو ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں اور وہ آج بروز اتوار اسٹیج درامے کا آخری شو کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ جائیں گی ۔ڈرامے کی کاسٹ میں ایمان شاہ ،رابعہ چوہدری ،کنگنا بٹ ،سلیم ساجن، کاشف برال ،بابر لاہوری ،شہباز انجم ،ریاض خان اور کاشف چن شامل ہیں ۔ ڈرامے کے آرگنائزر سراج گورایہ اور پروڈیوسر نجم زیدی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :