اقتدار آنی جانی چیز،آج خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں،اہلیہ عمران خان
عمران کا مقصد دن رات کام کر کے قوم و ملک کی ترقی ہے ، عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے ، غربت کا خاتمہ ، صحت و تعلیم کے نظام کو بہتر ویژن ہے ، خاتون اول
ہفتہ 18 اگست 2018 16:54
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ آج میں خوش نہیں بلکہ ڈری ہوئی ہوں کیونکہ اقتدار تو آنی جانی چیز ہے اس کی کوئی پروا نہیں ہے لیکن اللہ پاک نے ہم پر ملک کی بھاری ذمہ داری عائد کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مقصد ملک سے غربت کا خاتمہ اور صحت و تعلیم کے نظام کو بہتر کرنا ہے ۔ اب ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے تو انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے عوام کی توقعات پر اتریں گے ۔ایک سوال کے جواب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان نے عام درزی سے شیروانی سلوائی تھی اس کے لئے کوئی خاص قسم کا اہتمام نہیں ہوا تھا انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد دن رات کام کر کے قوم و ملک کی ترقی ہے تاکہ ہم عوام کی امنگوں پر پورا اتر سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
-
پاکستانی معیشت بدستور خطرات کا شکار ہے، آئی ایم ایف
-
جرمن سکیورٹی اداروں کی سخت گیر اسلام پسندوں پر کڑی نظر، وزیر داخلہ
-
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کا فسلطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ جاری
-
اسرائیل نے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
-
عدالت عظمیٰ کاوفاقی حکومت کو دو ہفتے میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی قائم کرنے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
-
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
-
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
-
اسٹیبلشمنٹ کا یہی رویہ رہا تو ملک میں حالات کشیدہ ہوجائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسرائیل نے رفح آپریشن بند نہ کیا تو قاہرہ امن معاہدہ ختم کردے گا.مصر کی دھمکی
-
متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.