Live Updates

آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

ہفتہ 18 اگست 2018 16:54

آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں عمران خان کو مبارک باد دی اور کہا کہ عمران خان دنیا بھر کے کرکٹرز کیلئے قابل فخر ہیںاور انہیں امید ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی اور پارٹی چیئرمین عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن گئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات