میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعہ 31 اگست 2018 23:11

ملتان۔31 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2018ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے مختلف 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی ری کنڈکٹرنگ، ایچ ٹی اورایل ٹی لائنوں کی تبدیلی اور تنصیب کے سلسلہ میں یکم تا4 ستمبر مختلف اوقات میں بند رہے گی اس بندش سییکم اور2 ستمبر 11KVنشتر، کینٹ، خداداد، محمودہ مقبول ، پاورہائوس، انڈسٹریل اسٹیٹ سیکنڈ، خیرپوربھٹہ اور گارڈن ٹائون فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 2ستمبر کو عید گاہ،گلگشت،واپڈا کالونی، حضوری باغ،عثمان آباد،گرے والا اوررضا ہال فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVشمس آباد،آفیسرز کالونی،سبزہ زار،شالیمار،ایکسپریس،نیو ایکسپریس،نیو جناح ٹائون،نیو رضا ہال،پیر خورشید کالونی،خواجہ ٹینریز،نواب پور روڈ، خان ویلج، وحدت کالونی،طارق آباد،اشرف آباد،این ایف سی،حسین آگاہی اورنقشبند فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک،3 ستمبر کو11KV راشد روڈ جبکہ 3 اور4نیو لاڑ،اولڈ لاڑ،اے اینڈ بی،پیپلز کالونی، وہاڑی روڈ، دنیا پور، رنگیل پور،حسن سوالی،سلطان پورہ ،کڈنی سنٹر،نشاط روڈ،نیو فارق پورہ اور سورج کُنڈ روڈ فیڈرزسے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVپیر خورشید کالونی،خواجہ ٹینریز،نواب پور روڈ، خان ویلج،وحدت کالونی،طارق آباد،اشرف آباد،این ایف سی ، حسین آگاہی اور نقشبند فیڈرزجبکہ4ستمبر کو 11KVشمس آباد، سبزازار، شالیمار، ایکسپریس،نیو ایکسپریس، آفیسرز کالونی، نیو جناح ٹائون اور نیو رضا ہال فیڈرزصبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

11KVاکبر آبادفیڈر (باٹی بنگلہ گرڈاسٹیشن )سے یکم ستمبر، 11KVسرائے سدھوفیڈر(ہیڈ سدھنائی گرڈاسٹیشن ) سے 3ستمبر کو ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، یکم تا 3ستمبر کو 11KVانڈسٹریل،خیابانِ سرور،کالج روڈ اور ملتا ن روڈ فیڈرز(ڈی جی خان گر ڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،2ستمبر کو 11KVنگر نائی فیڈر(سخی سرور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک، 2ستمبر کو 11KVمیس نیو جبکہ4ستمبر کو 11KVہوت والا فیڈرز(بہاولپور کینٹ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے پانچ بجے سے ساڑھے نو بجے صبح تک،،2اور3ستمبر کو 11KVخان بیلہ سٹی فیڈر(جلال پور گرڈ اسٹیشن) سے جبکہ3اور4ستمبر کو 11KVظفر آباد فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،3ستمبر کو 11KVسٹی شجاع آباد فیڈر(شجاع آباد گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVشاہ مراد،آدم اور احسن آباد فیڈرز(ہڑپہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے ، 3اور4 ستمبر کو11KVجل والا فیڈر (بہاولنگرگرڈاسٹیشن ) ،11KVجدید، 17اے ایچ، کولڈ سٹور، سٹی IVاور پیر اصغر علی شاہ فیڈرز(خانیوال گرڈاسٹیشن )سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVالنورفیڈر(کمیرگرڈاسٹیشن ) سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVکسووال اور حضور آباد فیڈرز(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک،11KVچک نسیم،موج دریا،پیر فضل اور آر ایف حسین فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن ) سے اور11KVوارث شاہ فیڈر(نور پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV ڈسٹرکٹ جیل فیڈر(خانیوال گرڈ اسٹیشن )سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،2تا 4ستمبر کو11KVڈیرہ رحیم،خواجہ عارف،کشمیر ایڈیبل،بلے والا اور بدھ ڈھاکو فیڈرز(ساہیوال اولڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV،لال شاہ،احمد یار، مہدی خان فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ، 11KVجمال پور اور ٹیو ب ویل فیڈرز(حاصل پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVسردار گڑھ اور چاچڑاں شریف فیڈرز(میانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،11KVحمزے والی، بیلے والا، سیٹھاری، پرمٹ، رام پور، جھگی والا، سٹی، مڈوالا، شاکر اعجاز، سٹی سیکنڈ، ثاقب برادرز، سٹی ون، باندے شاہ، لتی ون، پنجند، لتی سیکنڈ، خیرپورسادات، بستی بدانی اور سیت پور فیڈرز (جتوئی، علی پور اور خیرپورسادات گرڈاسٹیشنز)سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

3اور4ستمبر کو220KVمظفر گڑھ گرڈ اسٹیشن پر ڈسک انسولیٹر کی صفائی کے سلسلہ میں 132KVاحمد پور شرقیہ،اوچ شریف،سمہ سٹہ،مبارک پور،یزمان، بہاولپور، بہاولپور کینٹ،لودھراں،بغداد الجدید،میران پور اور 66KVہیڈ راجکاں اور اوچ شریف گرڈ اسٹیشنوں سے صبح سات بجے سے دوپہر تین بجے کے دوران100میگا واٹ اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی۔