ہواوے نے پاکستان میں اپنا سیلفی سپر سٹار متعارف کروا دیا

پیر 10 ستمبر 2018 17:58

ہواوے نے پاکستان میں اپنا سیلفی سپر سٹار متعارف کروا دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2018ء) HUAWEI نے پاکستان میں پہلی دفعہ اپنی nova 3 سیریر ایک شانداد تقریب میںمتعارف کرا دی۔ اس سیریز میں دو اسمارٹ فونز - HUAWEI nova 3 اور HUAWEI nova 3i شامل ہیںجو Artificial Intelligene (AI) ٹیکنالوجی کے حامل چار کیمرے کی خصوصیات کے ذریعے بہترین سیلفی لینے اور AI کے ذریعے منظر کی شناخت کی اہلیت رکھتا ہے ۔ HUAWEI nova 3 59,999/-روپے اور HUAWEI nova 3i 39,999/-روپے کی قیمت پر دستیاب ہو گا۔

HUAWEIاس شاندار تقریب کے موقع پر ، مشہور سماجی شخصیات ، فنکاروں ، میڈیا کے نمائندوں اور بلاگرز نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں نے HUAWEIکے زبردست nova 3 اور nova 3i کے ایکسپیرینس رون میں AI-powered سیلفی کا تجرنہ حاصل کیا۔ ساتھ ہی HUAWEIنے عائمہ بیگ کو زبردست nova تھیم سانگ کے ساتھ بطور face of nova متعارف کروایا۔

(جاری ہے)

novaکی خصوصیت سے متابقت کی حامل عائمہ ایک پر اعتماد اور پرجوش شخصیت ہیںاوراب ان کے ساتھ ساتھ پاکستان کے نوجوان HUAWEI کی بہترین ٹیکنالوجی والے nova 3سیریز کا تجربہ حاصل کریں گے ۔

پاکستا ن میں پہلی مرتبہ novaسیریز کی لانچ پر منیجر ، HUAWEI Consumer Business Group ، بلیوکنگ وینگ ، نے کہا " nova کے معنی نئے ستارے کی پیدائش کے ہیں-اورہمارے HUAWEIکے nova 3اور nova 3i HUAWEI واقعی ایک اصل سیلفی سپر سٹارز ہیں۔ یہ ڈیوائسزآج کے ان نوجوانوں کے لیے ہیں جن کو سیلفی لینے کا شوق ہے اوراپنے خوبصورت لمحات کو محفوظ کرتے ہیں۔اس کی 128GBمیموری ہے -جو کہ اس قیمت پر پہلا فون ہے ۔

" HUAWEI nova 3سیریز نوجوان اور جدید صارفین کے لیے، جن کے لیے اسمارٹ فون صرف ان کی طرز زندگی کا حصہ نہیں بلکہ ان کی ذات کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔ novaکا معنی ؛ نیاء ہے۔ یہ لفظ ایک نئے ستارے کی دریافت پر بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔یہ زندگی، دلی جذبات اور جذبے کی نمائندگی کرتا ہی اورHUAWEI nova ان تمام خصوصیات کا مرکب ہے۔

متعلقہ عنوان :