تمام نامکمل ترقیاتی منصوبے فوری طور پر مکمل کیے جائیں، محمد سعید جمالی
شہروں کو صاف ستھرا رکھا جائے ،تعلیمی اداروں میں ٹیچرز اور محکمہ صحت میں ڈاکٹرز اور عملہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ،کمشنر قلات ڈویژن
پیر 10 ستمبر 2018 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں تعلیمی ببہتری کے لئے حکومت کوشش کر رہی ہے اور اسکولوں میں ٹیچرز کی غیر حاضری کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کو پورا کرنے کے لئے محکمہ صحت سے رابطہ کی جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی حاضری یقینی بنائیں ورنہ جو بھی ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف یا اساتذہ اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا تواس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ گھر بیٹھے اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہیں بند کر دی جائیں گیں ۔انہوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن حب اور دیگربلدیاتی ادارے اپنے وسائل میں رہ کر اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھیں اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو ہدایت کی کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل اور ضلع لسبیلہ کے دیگر مراکز صحت کا وقتاًًفوقتاًً دورہ کریں اور علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہرہ پر آئے روز ٹریفک حادثات کے روک تھام کے لئے موٹروے پولیس کے اعلیٰ حکام سے بات کی جائے گی اور حادثات کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں گے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ذیشان سکندر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ (جنرل) دوستین ہوت، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ عزت نذیر بلوچ بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.