تینس اسٹار سیرینا ولیمز پر 17 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا
امریکی ٹینس ایسوسی ایشن نے میچ کے دوران کوچنگ لینے، ریکٹ توڑنے اور امپائر کارلس راموس سے بدزبانی کرنے اور انہیں جھوٹا کہنے پر ان پر جرمانہ لگایا گیا
پیر 10 ستمبر 2018 20:49
(جاری ہے)
ناؤمی اوساکا نے سیرینا ولیمز کو 2-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
امپائر نے سیرینا ولیمز پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے دورانِ میچ اپنے کوچ سے کوچنگ (اشارے میں) لی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف ریکٹ کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا گیا اور ان کی حریف کھلاڑی کو ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔تاہم میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کے کوچ نے انہیں کوئی اشارہ نہیں دیا تھا، اگر ایسا کوئی اشارہ دیا بھی ہوگا تو اس میں یہ پیغام ہوگا کہ ’تم بہت اچھا کھیل رہی ہو‘۔واضح رہے کہ سیرینا ولیمز نے اپنا آخری یو ایس اوپن ٹائٹل 2014 میں جیتا تھا، اور اس کے بعد سے اب تک یہ ان کا پہلا فائنل مقابلہ تھا، جبکہ وہ اس سے قبل 6 مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہیں۔یو ایس اوپن 2018 کی فاتح جاپانی کھلاڑی ناؤمی اوساکا کا یہ پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.