سلمان خان کے بہنوئی کو فلم کی تشہیر کے دوران خاتون مداح نے شادی کی پیشکش کردی
بدھ 12 ستمبر 2018 21:32
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لو راتری ‘ میں ان کے بہنوئی ایوش شرما مرکزی کردار کررہے ہیں اور فلم کی تشہیری مہم بھی جاری ہے۔
فلم کے ٹریلر جاری کرنے کی تقریب میں سلمان خان نے چھوٹی بہن ارپتا خان کے شوہر ایوش شرما کو لڑکیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اب تشہیری مہم کے دوران ہی انہیں خاتون مداح نے شادی کی پیش کش کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوش شرما فلم کی تشہیر کیلئے ممبئی کے مقامی کالج پہنچے جہاں تقریب کے دوران ہی نوجوان لڑکی سٹیج پر پہنچ گئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.