پی ایف ایف قومی انڈر 15 فٹ بال چیمپئن شپ میں بلوچستان نے سندھ گرین کو 3-1سے شکست دے دی
بدھ 12 ستمبر 2018 23:54
(جاری ہے)
دوسرے ہاف میں سندھ گرین نے دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے قدرے زیادہ مزاحمت کی۔
کھیل کے 70ویں منٹ میں جیند نے گول داغ کر اپنی ٹیم کی برتری 3-0کردی، آخری لمحات میں محمد صالح نے گول داغ کر سندھ گرین کا خسارہ کم کیا۔ دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا گرین اور سندھ کے مابین سخت کشکمش جاری رہی لیکن کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی اور مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.