بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا ”موقع“ آگیا
حسن وکٹوں کے انبار لگا کر دوبارہ ٹاپ باﺅلربننے کے قریب
ذیشان مہتاب جمعہ 14 ستمبر 2018 14:08
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان بھی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھا کر اپنی 16 ویں پوزیشن کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
اسی طرح باﺅلرز میں حسن علی فی الحال تیسرے نمبر پر ہیں، ان سے آگے افغانستان کے راشد خان اور ٹاپ پر بھارتی جسپریت بمرا موجود ہیں، انھیں ترقی پانے کے لیے اسی ایونٹ میں شریک ان بولرز سے بھرپور مقابلہ کرنا ہوگا۔ آل راﺅنڈرز میں بھی دوسرے نمبر پر اگرچہ محمد حفیظ موجود ہیں تاہم وہ ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس کا حصہ نہیں بن سکے۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے رینکنگ میں بہتری کے لیے یہ ایونٹ کافی اہم ہے، ویسے بھی ورلڈ کپ میں شریک آدھی ٹیمیں ایشیا کپ میں شامل ہیں جس کی وجہ سے ہمیں اس ایونٹ میں اپنی تیاریوں کو جانچنے کا موقع ملے گا۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ چیمپئنز ٹرافی کی خوشگوار یادیں موجود ہیں مگر اب ہماری توجہ اگلے چیلنجز پر مرکوز ہے۔ادھر بابر اعظم نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ ویرات کوہلی رینکنگ میں مجھ سے آگے ہیں مگر میں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کروں گا۔ حسن علی نے کہاکہ میں پہلے بھی باﺅلنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھال چکا اور دوبارہ اس مقام تک پہنچنے کی پوری کوشش ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.