بھکر،بین الصوبائی اور بین الا ضلاعی پولیس چیک پوسٹس پر چیکنگ سخت
پولیس ناکہ جات اور پولیس چیک پوسٹس پر مسافروں اور گاڑیوں کی سخت نگرانی کی جائے، اس وقت ضلع بھکر کی تمام بڑی شاہرائوں پر ضلعی حدودشروع ہونے کے ساتھ ہی پولیس چیک پوسٹس قائم کی جا چکی ہیں،ڈی پی او بھکر خرم شکور کی ہدایات
جمعہ 14 ستمبر 2018 22:16
(جاری ہے)
اس ضمن میںگزشتہ شب بین الصوبائی چیک پوسٹ ، داجل پرAC بس کی چیکنگ کے دوران مسمی کبیر خان ولد میر باز خان ملا خیل کنڈی تحصیل و ضلع لکی مروت سے 1100 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔
جس پر تھانہ صدر بھکر میں مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او بھکر کا مزید کہنا تھا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پولیس چیک پوسٹس پر چیکنگ کا عمل نا گزیر ہے۔ داجل چیک پوسٹ چونکہ صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع ہے لہذا یہاں پر سخت چیکنگ عمل میں لائی جارہی ہے۔ حالیہ صورت حال اور محرم الحرام میں سیکیورٹی تھریٹس کے پیش نظر داجل چیک پوسٹ پر خصوصی نگرانی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ عوام الناس بھی اس موقع پر پولیس کے ساتھ تعاون کرے۔ البتہ کسی بھی شکایت کی صورت میںوہ سینئر پولیس افسران سے رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.