’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا کردار میرے لئے بہت اہم ہے،یا می گو تم

ہفتہ 15 ستمبر 2018 12:49

’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا کردار میرے لئے بہت اہم ہے،یا می گو تم
ممبئی۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ یا می گو تم کا کہنا ہے کہ فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا کردار میرے لئے بہت اہم ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ فلم میں ان کا کردار کتنا لمبا ہے۔ بلکہ ان کی نظر میں کردار کی اہمیت ہے جس نے بطور اداکارہ انہیں مزید آگے بڑھنے کا موقع دیا۔فلم میں اداکارہ پہلی مرتبہ وکیل کے کردار میں نظر آیئں گی۔ جسکے لئے انہوں نے ممبئی ہا ئی کورٹ کے دورے بھی کئے۔فلم21ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متعلقہ عنوان :