مدینہ :اجتماعی نوعیت کے مسائل میں انفرادی فتوؤں کی کوئی حیثیت نہیں: امام مسجد نبویؐ
فتویٰ دینا بہت بڑی ذمہ داری کا کام ہے
محمد عرفان ہفتہ 15 ستمبر 2018 15:17
(جاری ہے)
نیز ایسے مسائل جن کے بارے میں کوئی واضح شرعی احکامات موجود نہ ہوں‘ اُن پر بھی انفرادی فتویٰ دینا قطعاً مناسب نہیں ہے۔ شیخ حُسین نے مزید کہا کہ جو علماء اجتماعی مسائل کے حوالے سے فقہی اصول و ضوابط کی پابندی نہیں کرتے‘ وہ اُمت کو فکری طور پر منتشر کرنے اور سنگین مسائل میں گرفتار کرنے کے مرتکب ہوتے ہیں۔
فتویٰ دینے سے قبل اللہ تعالیٰ سے دُعا دی جائے کہ وہ صحیح حکم سے باخبر کر دے۔ انفرادی اور اجتماعی فتوؤں میں دین کی رُوح ‘ قواعد و ضوابط اور مقاصد کو بنیاد بنانا چاہیے۔فتویٰ دین اسلام کی تعلیمات سے مطابقت رکھنے والا‘جامع اور واضح ہونا چاہیے کہ اس سے اُمت مسلمہ کے درمیان اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی برقرار رہے بلکہ مزید مستحکم ہو۔ اجتماعی نوعیت کے مسائل کے لیے طویل اور مستند تجربہ رکھنے والے معروف اور مستند علماء سے ہی رجوع کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں فقہ اکیڈمیوں کے پُرانے فتوؤں کو بھی بُنیاد بنایا جا سکتا ہے۔مُفتی حضرات یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ انکے ہر فتوے اور انکے منہ سے ادا ہونے والے ہر بول کی نگرانی کر رہا ہے۔ مسلمان نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کریں۔ تفرقہ ‘ انتشار اور انتہاپسندانہ افکار سے گریز کریں۔ اپنی زندگی عدل و انصاف، روا داری، اُلفت اور میانہ روی جیسے جیسے لازوال دینی اصولوں کی پیروی کے لیے وقف کر دیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.