پی پی ایچ آئی کو محکمہ صحت میں ضم کرکے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے،
ہرنائی کے عوامی وسماجی حلقوں کی وزیراعلیٰ بلوچستان، وزیر صحت ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت سے اپیل
ہفتہ 15 ستمبر 2018 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت بلوچستان حکومت سندھ کی طرح بلوچستان میں پی پی ایچ آئی کو محکمہ صحت میں ضم کرکے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے‘ عوامی وسماجی حلقوں کا کہنا ہے کے خیبر پختونخوا کے سابق دور حکومت نے پی پی ایچ آئی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ پی پی ایچ آئی بلوچستان میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعینات ملازمین گزشتہ12 سالوں سے صوبے کے دوردراز دشوار گزار علاقوں میں موجود بی ایچ یوز میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اب تو اکثر کنٹریکٹ ملازمین اورایج ہوچکے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے کے عوام کو روزگار کی فراہمی اور پی پی ایچ آئی ملازمین کو فوری طورپر مستقل کرنے کااعلان کرکے پی پی ایچ آئی ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی دور کرے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.