ژوب ملیشیاء کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

پیر 17 ستمبر 2018 19:58

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) ژوب ملیشیاء کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز کمانڈنٹ ژوب ملیشیاء کرنل ریحا ستی نے گرین پاکستان شجر کاری مہم کے سلسلے میں ژوب ملیشیاء ہیڈ کوارٹر میں افتتاخ کر لیا اس مہم میں 300 درخت ہیڈ کواٹر میں200 سمبازہ200 مانی خواہ200 قمرالدین کاریز 200 منزکی اور200 ونگ کے ایریا میں لگائے گئے

متعلقہ عنوان :