بلوچستان میں قحط سالی کے باعث صوبے میں عوام کا کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے ،یونس عزیز زہری
پیر 17 ستمبر 2018 22:58
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء میر یونس عزیز زہری نے کہاکہ بلوچستان ایک غریب صوبہ ہے اور یہاں کے باشندے غریب سے غریب تر ہوتے جارہے ہیں ، ان کے لئے نرمی کا عنصر ضرور ڈھونڈنا ہوگا تاکہ بلوچستان کے محنت کشوں کے گھر کا چولہا جل سکے ، جو لوگ ڈیزل کے کاروبارکرتے ہیں ان میں سے اکثریت ان لوگوں کی ہے جو دو وقت کی روٹی کے لئے اس کاروبار سے وابستہ ہیں ، ایسے بے روزگار محنت کش و مزدوروں کو فاقہ کشی پر مجبور کرنا کسی بھی طرح دانشمندانہ فعل نہیں ہے ۔
انہوںنے کہا کہ حکومت عوام کے لئے کاروبار کے ذریعے اور مواقع تلاش کرنے میں اپنا وقت صرف کرے نہ کہ انہیں بے روزگار کرکے ان کے چہروں پر مایوسی لائے ، میر یونس عزیز زہری کا کہنا تھا کہ جے یوآئی مساوات انصاف کے قائل اور مظلوم کی ساتھی پارٹی ہے جو ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی جدوجہد کریگی ۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.