ایشیاءکپ کیلئے بھارت نہیں بلکہ کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟سنجے منجریکر نے بتا دیا
پاکستان فیورٹ ٹیم ،متحدہ عرب امارات میں تسلسل کےساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے:سابق اوپنر
ذیشان مہتاب منگل 18 ستمبر 2018 12:44
(جاری ہے)
سنجے منجریکر کا مزید کہنا ہے کہ ظاہر ہے بھارت مقابلے میں شریک ہے لیکن جب آپ فیورٹ کی بات کرتے ہیں تو سوال اٹھتا ہے کہ کونسی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیا جائے تو وہ پاکستان ہے۔
37 ٹیسٹ اور 74 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے سنجے منجریکر نے کہا کہ رسٹ سپن کی جوڑی یوزویندرا چاہل اور کلدیپ یادیو نے بھارتی ٹیم کو مزید متوازن بنادیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ملک سے باہر ٹیسٹ میچوں میں کچھ جدوجہد کررہی ہے لیکن اگر آپ 50 اوورز کی کرکٹ کی بات کریں تو یہ تمام کنڈیشنز میں بہترین ٹیم ہے۔پہلے بیٹنگ بھارتی ٹیم کی طاقت تھی لیکن باﺅلنگ زیادہ اچھی نہیں تھی لیکن اب چاہل اور کلدیپ کے آنے سے ٹیم زیادہ میچز جیت رہی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو ایشیاءکپ کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ایشین کرکٹ کونسل نے بھرپور تنقید کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.