پولن الرجی کے موسم میں پیدا ہونے والے بچوں کو دمہ میں مبتلا ہونے کے خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
منگل 18 ستمبر 2018 13:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد پولن کے پہلے 2 ماہ سانس کی تکلیف کے امراض الرجی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ہمیں شبہ ہے کہ یہ تحقیق حاملہ ماں کے لئے بھی اہمیت کی حامل ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارڈ بلڈ میں امیونوگلوبلین ای ( ایل جی ای) کے زیادہ تناسب والے بچوں میں بچپن کے بعد الرجی زیادہ ہو سکتی ہے لیکن بچوں کو پولن کے اثرات بارے معلوم ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ میلبورن میں اکتوبر اور دسمبر میں پیدا ہونے والے بچوں میں کارڈ بلڈ میں امیونوگلوبلین ای ( ایل جی ای) کا کم تناسب دیکھنے میں آیا اگرچہ تحقیق میں ہائی پولن سیزنز کے دوران تمام بچوں میں سانس کی تکلیف یا دیگر الرجی کے امراض کے تناسب کا اندازہ نہیں لگایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.