راولپنڈی میں تازہ پانی میں نہیں،
سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، ڈیڑھ سال میں پاکستان کو پولیو سے پاک کر دیں گے وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی کا قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس پر اظہار خیال
منگل 18 ستمبر 2018 13:53
(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر نوشین حامد نے ایوان میں نالہ لئی راولپنڈی کے اردگرد کے علاقوں میں پینے کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی سے متعلق گہری تشویش کا باعث بننے والے فوری عوامی اہمیت کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پیش کیا جس کے جواب میں وزیر صحت نے کہا کہ راولپنڈی میں تازہ پانی میں پولیو کا کوئی وائرس نہیں ملا۔
راولپنڈی میں بڑی تعداد میں دوسرے علاقوں سے لوگ ہجرت کرکے یہاں آتے ہیں۔ یہ وائرس سیوریج میں ملا ہے۔ گزشتہ تین چار سال میں پولیو کے خاتمے کے لئے اس پر بہت کام ہوا ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ ڈیڑھ سال میں پاکستان پولیو سے پاک ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.