Live Updates

وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا

منگل 18 ستمبر 2018 18:47

وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مراد سعید کو اب وزیر مملکت برائے مواصلات بنا دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت سیفران تبدیل کر کے انھیں وزارت مواصلات سونپ دی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :