نوشہرہ مصری بانڈہ غفور آباد نہر سی35 سالہ خاتون کی لاش برآمد
منگل 18 ستمبر 2018 22:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مصری بانڈہ سید اسماعیل شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کو اطلاع ملی کہ مصری بانڈہ غفور آباد کے قریب نہر میں ایک خاتون کی لاش پڑی ہے جب وہ پولیس نفری کے ہمراہ وہاں پہنچے تو دیکھا کہ ایک 35 سالہ خاتون کی لاش جس کو منہ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش نہر میں پھنک دی تھی پڑی تھی۔
پانی کی وجہ سے لاش انتہائی گل سڑ چکی تھی۔ لاش کے خدوخال عمر 35 سال، رنگ گندمی، ایک ہاتھ میں کالا دھاگہ اور دوسرے ہاتھ میں پیتل کا کڑا پہنے ہوئے تھی۔ لاش کو فوری طور پر ڈی ایچ کیوہسپتال نوشہرہ پوسٹ مارٹم کے لیے لایاگیا جہاں پر لاش سے ڈی این اے ٹسٹ کے لیے نمونے حاصل کرکے پشاور فرانزک لیب بھیجوا دئیے۔ اکوڑہ خٹک پولیس نے ٹی ایم اے اکوڑہ خٹک کی مدد سے لاش کو لاوارث گردان کر دفنادیا۔مصری بانڈہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستان خطے میں ہر طرح کی معاشی و اقتصادی سرگرمیوں میں دوسرے ملکوں سے مکمل تعاون کرےگا،عبدالعلیم خان
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ہوا‘رپورٹ
-
چوہدری پرویز الہی اور فیملی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانتیں خارج کروانے کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
-
فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.