کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
سابق صدر ممنون حسین کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر نے سب کو حیران کر دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 18 ستمبر 2018 22:06
(جاری ہے)
جب کہ وہ کسی عام سی جگہ پر بیٹھے ہیں۔سوشل میڈیا پر صارفین نے ممنوں حسین کی نئی تصویر پر دلچسپ قسم کے تبصرے کیے۔
کسی نے ان کی سادگی کو پسند کیا تو کسی نے کہا کہ ممنون حسین نے پانچ سال بہت موج کی اور عوام کے پیسے پر عیش کیا اب یہ تمام مزے ختم ہو گئے ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ مجھے ممنون حسین کی سادگی پسند آئی جب کہ ایک صارف نے کہا کہ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے۔ واضح رہے صدر ممنون حسین نے ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے 2013 میں ممنون حسین کو صدارت کے لئے نامزد کیا تھا۔منتخب ہونے والے نئے صدرعارف علوی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ڈاکٹر عارف علوی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر25 جولائی 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 247 سے کامیاب ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.