اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،قیصر شیخ و الیاس چنیوٹی

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:30

چنیوٹ۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے قیصراحمد شیخ اور ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ وقت خدا کے شکر کرنے کا ہے نہ کہ جشن منانے کا،انہوں نے کہا کہ نواز شریف سمیت تمام خاندان اور مسلم لیگی باعزت بری ہونگے۔