واقعہ کر بلا حق و با طل کا معر کہ تھا،علا مہ خا د م حسین رضو ی

جمعرات 20 ستمبر 2018 20:42

واقعہ کر بلا حق و با طل کا معر کہ تھا،علا مہ خا د م حسین رضو ی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) تحر یک لبیک پا کستا ن کے امیر علا مہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا ہے کہ واقعہ کر بلا حق و با طل کا معر کہ تھا،نو اسہ رسو ل حضر ت اما م حسینؓ نے سب کچھ لٹا کر د ین مصطفیٰﷺ کو بچا لیا،حجا ز اور عرا ق کے مسلما ن یز ید کی امارات پر راضی نہیں تھے،ان کے نز د یک اما مت و اما ر ت کے منصب کے اہل نو اسہ رسو ل تھے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو م عا شور ہ کے مو قع پر عوا م کے نا م اپنے خصو صی پیغا م میں کیا۔علا مہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا کہ آج د ین مصطفے کا اصل حا لت میں مو جو د ہو نا سید الشہدا ء حضرت اما م حسینؓ کی قر بانیو ں کا ثمر ہے۔ تا ر یخ اسلا م میں یہ دوسر ی مظلو ما نہ شہا دت ہے یز ید نے اصو ل دین سے انحرا ف کیا اور حدود اللہ کو معطل کیا۔