تھر پارکرمیں قحط کے باعث صورتحال تشویش ناک ، نقل مکانی شروع
حکومت کی جانب سے مفت امدادی گندم تقسیم کرنے، پانی کے ٹینکر گائوں تک پہچانے کے اعلانات تو کیے گئے لیکن ان پر عمل نہیں ہوسکا، حلیم عادل شیخ
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:25
(جاری ہے)
انہوں بتایاکہ حکومت کی جانب سے مفت امدادی گندم تقسیم کرنے، پانی کے ٹینکر گائوں تک پہچانے کے اعلانات تو کیے گئے لیکن ان پر عمل نہیں ہوسکا۔
اراکین سندھ اسمبلی بھی اس صورتحال پرتشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے حکومت پر شدید تنقید کی انہوں نے کہا کہ چھ برس سے غذائی قلت کا شکار بچے مر رہے ہیں مگر حکومت صرف دعوئوں سے کام چلانے میں مصروف ہے۔ارکان اسمبلی اس بات پر متفق نظر آئے کہ سندھ حکومت اگر تھر کے مسئلے پراعلانات کے بجائے مستقل بنیادوں پر پالیسی بنائے تو مسئلہ کا حل نکالا جاسکتا ہے۔رواں ماہ تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے دم توڑنے والے بچوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی ہلاکتوں سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.