ٹرمپ انتظامیہ بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، ایران

ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:10

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو مغربی ایشیا اور عالمی برادری کیلئے ایک خطرہ قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ٹویٹ میںکہا کہ یہ سچ ہے کہ ہمارے علاقے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی پر ایک حقیقی خطرہ ہے۔یہ خطرہ ٹرمپ انتظامیہ کے احساس کو لے کر ہے جوہمارے خطے کو دنیا کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ظریف نے کہا کہ امریکا کو عام ملک کی طرح کام کرنا شروع کر دینا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :