نواز شریف سے اسفند یار ولی کی قیادت میں اے این پی کے وفد کی ملاقات ،کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:53

نواز شریف سے اسفند یار ولی کی قیادت میں اے این پی کے وفد کی ملاقات ،کلثوم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کر کے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا ظہار کیا ۔

(جاری ہے)

اے این پی کے وفد میں زاہدخان اور امیرحیدرخان بھی شامل تھے ۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔