ایس ایس پی لاڑکانہ نے محرم میں فرائض انجام دینے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو اعزازات سے نوازا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محرم سیکیورٹی پلان اور اختیار کردہ حکمت عملی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، ساتھ ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لاکر امن وامان کی صورتحال پر پولیس کنٹرول کو یقینی بنایا جائے۔
اس دوران لاڑکانہ پولیس کی طرف سے بغیر کسی وقفے کے 10دن مسلسل فرائض نبھائے گئے تاکہ کوئی ناخشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ اگر کسی جگہ کوئی چھوٹے موٹے اشو کی اطلاع ملی تو بروقت ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز اور کیو آر ایف ایکشن میں آئی۔ اس طرح اللہ تعالی کے فضل وکرم سے لاڑکانہ ضلع کے اندر دس محرم یوم عاشور خیر خیریت سیاختتام پذیر ہوا۔ دوسری جانب ایس ایس پی نے بہترین طریقے سے فرائض سرانجام دینے پر اے ایس پی لاڑکانہ بابر جاوید جویہ، ایڈمن افسر سرفراز پیچوہو، انچارج ڈی آئی بی منیر احمد سموں، انچارج سی آئی اے امان اللہ سومرو، انچارج سی سی ٹی وی وحید ظفر عباسی، انچارج ایچ آر ایم امتیاز احمد شیخ، انچارج ٹریفک ایس ایچ اوز علی گوہر آباد، سول لائین، ڈوکری اور ہیڈ محرر مارکیٹ کو روارڈ سی سی تھری اور شاباشیں دی ہیں جبکہ ایس ایس پی لاڑکانہ نے تمام مکتبہ فکر کے علمائے کرام اور شہریوں کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لاڑکانہ پولیس کے تمام جوانوں کو بھی شاباشیں دی ہیں۔ انہوں نے پاک آرمی، سندہ رینجرز اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان علی سموں کی طرف سے دی گئی مدد پر بھی ان کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.