فرنس آئل کے نرخ بڑھ کر 81 ہزار 708 روپے ٹن ہوگئے
روز کے دوران ہی فرنس آئل کی قیمت تقریبا900 روپے مزید بڑھ گئی
اتوار 23 ستمبر 2018 17:30
(جاری ہے)
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن فرنس آئل مہنگا ہو گیا، نو ماہ قبل 45 ہزار 910 روپے فی ٹن میں فروخت ہونے والا فرنس آئل 35 ہزار 798 روپے اضافے سے 81 ہزار 708 روپے فی ٹن میں فروخت ہونے لگا، صرف 15 روز کے دوران ہی فرنس آئل کی قیمت تقریبا900 روپے مزید بڑھ چکی ہے ۔
معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق فرنس آئل بجلی کی پیداوار میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے ، گزشتہ 9 ماہ کے دوران فرنس آئل کی قیمت میں ہونے والے اضافے سے بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے ، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہوجائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.