پی ٹی آئی ملک میں جہالت کے اندھیروں ، رشوت اور اقرباپروری ، ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ کرے گی، شکیل احمد
اتوار 23 ستمبر 2018 18:50
(جاری ہے)
اب سیاہ دور کا خاتمہ ہو گیا ہے اور عوام کے برے دن ختم ہونے کے قریب ہیں ۔ شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ موجودہ حکومت میں کوئی اقرباپروری نہیں ہو گی ہر خاص و عام کو ان کا جائز حق ان کی دہلیز پر ملے گا ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان پر عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کے لئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں اور اس راہ میں کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہو گا ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ مال کے کرپٹ ملازمین کو لگام ڈال دی ہے اور اب عوام کا ہر مسئلہ بغیر کسی سفارش او ررشوت کے حل ہو گا ۔ انہو ںنے عوام سے کہا کہ انہیں جس سرکاری ادارے میں کرپٹ ملازمین نظر آئیں تو اس سے ہمیں آگاہ کریں ۔ صوبائی وزیر نے سخت الفاظ میں محکمہ مال کے تمام ملازمین کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ یا تو عوام کے مسائل بغیر کسی روک ٹوک کے حل کریں اگرانہوں نے اس میں غفلت بھرتی ہو تو ان کو گھر بھیجنے میں کوئی ہچکچہاہٹ محسوس نہیں کریں گے ۔شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ 70سالوں سے زخم خوردہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنا ہے نہ کہ ان پر نمک پاشی کرنی ہے۔ انہو ںنے کہا کہ موجودہ حکومت ایک عوامی حکومت ہے اور اس میں مفاد عامہ کے ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کو مثبت سمجھتا ہوں،بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.