آئی جی سندھ کا نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر دو کمیونٹیز کے مابین مبینہ تصادم اور دو افراد کے قتل نوٹس

اتوار 23 ستمبر 2018 19:30

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر دو کمیونٹیز کے مابین مبینہ تصادم اور دو افراد کے قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے تفصیلی انکوائری اورجملہ ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :