سیلاب کے خطرے کے پیش نظر صوبہ بھر میں حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا حکم

اتوار ستمبر 19:50

خانیوال۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) سیلاب کے خطرے کے پیش نظر صوبہ بھر میں حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا حکم صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات فوری طورپر مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں انسانی جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :