سلمان خان کے بہنوئی ہندو انتہا پسندوں کے خلاف پھٹ پڑے
میں شہرت کا بھوکا نہیں ہوں میرے لیے دوران فلم ملنے والی شہرت ہی بہت ہے، ایوش شرما
پیر 24 ستمبر 2018 12:25
(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ ہم کوئی بھی کامیابی تنازع کے ساتھ حاصل کریں، میں نہیں سمجھتا کہ تنازعات بڑھانا اور تناؤ میں اضافہ کرنا میرے لیے مناسب ہوگا کیوں کہ میں شہرت کا بھوکا نہیں ہوں، میرے لیے دوران فلم ملنے والی شہرت ہی بہت ہے۔
ایوش شرما نے مزید کہا کہ میں کسی کی توجہ حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں اگر کسی کو پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو ہم نام تبدیل کر دیتے ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لویاتری‘ میں اٴْن کے بہنوئی ایوش شرما اور ورینہ خان ڈیبیو کر رہے ہیں جوکہ 5 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.