دلیپ کمار 14روز بعد ہسپتال سے فارغ،

نلکی کے ذریعے خوراک دی جارہی ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ

پیر 24 ستمبر 2018 12:42

دلیپ کمار 14روز بعد ہسپتال سے فارغ،
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار دلیپ کمار 14روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گئے جس کے اب بھی انہیں نلکی کے زریعے خوراک دی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دلیپ کمارگزشتہ چند عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں یہی وجہ ہے کہ رواں* ماہ کے آغاز میں انہیں شدید نمونیا کی وجہ سے ممبئی کے لیلا وتی ہسپتال داخل ہونا پڑا جو پھیپھڑوں کی انفیکشن کی قسم ہے جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں ڈسچارج کر دیا ہے اور وہ گھر واپس آگئے ہیں لیکن ابھی بھی انہیں نلکی کے زریعے مائع خوراک دی جارہی ہے لیکن خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :