وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی مچھروں کی افزائش کی روک تھام کے لئے مہم جاری
پیر 24 ستمبر 2018 16:42
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے پیر کو یہاں اے پی پی کو بتایاکہ آبادیوں ، ندی نالوں، گرین بیلٹوں، تجارتی مراکز اور مساجد کے گردو نواح میں ڈینگی مچھروں کی افزائش کو روکنے اور لاروے کی روک تھام کے لئے 19 ستمبر سے فیومی گیشن اور مچھر مار سپرے کا آغاز کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے ہیلتھ سروسز شعبہ کی ٹیموں نے دیہی علاقہ کی میپنگ کر رکھی ہے تاکہ ممکنہ پھیلائو کے علاقوں کو خصوصی کوریج دی جا سکے۔ذرائع نے بتایاکہ اس ضمن میں دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچائو کی خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے آگاہی کے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ فیومی گیشن مہم کے تحت 50 فیصد ایریا کو کور کرلیا گیا ہے اور مختلف زونز میں ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیمیں 100 فیصد کوریج کو یقینی بنانے کے لئے مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.