وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے جاپانی سفیر کی ملاقات
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بالخصوص خواتین اور بچوں کے حقوق کے تحفظ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پیر 24 ستمبر 2018 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے بالغوں کیلئے غیر رسمی تعلیم میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔
انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے انہیں حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے خواتین کو شیلٹر فراہمی سمیت دیگر فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے ٹیکنیکل کام کی مہارتیں فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ تعاون بالخصوص انسانی حقوق کے تحفظ کے مزید فروغ کیلئے مل کر کام کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔ جاپانی سفیر نے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات کو سراہا اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.