چوہدری فواد حسین کا اے پی پی کا دورہ ،ْ مختلف شعبے دیکھے
ْوزیر اطلاعات کی ادارے کی آمدنی اور اخراجات میں فرق کو کم سے کم کرنے کے اقدامات کی ہدایت ملازمین کو نوکری میں اطمینان ہونا چاہیے،ملازمین کے سروس سٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا ،ْ وزیر اطلاعات
پیر 24 ستمبر 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اے پی پی دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے اور خبروں کی ترسیل کیلئے بھرپور کردار ادا کرے، ادارے کو بیرون ملک مشنز میں تعینات اپنے پریس اتاشیوں سے روابط کو بھی بہتر بنانا چاہئے۔
قبل ازیں اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد مسعود ملک نے ادارے کے کام، اس کی سروسز اور دنیا کی مختلف نیوز ایجنسیوں کے ساتھ خبروں کے تبادلے کے معاہدوں بارے جامع بریفنگ دی۔ پریزنٹیشن کے بعد وفاقی وزیر نے اے پی پی کو ضروری آلات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا تشخص مزید بہتر بنانے کیلئے ادارے کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کے اقدامات کئے جانے چاہئیں۔وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا اے پی پی وی این ایس کو دیئے گیء انٹرویومیں کہ اکہ اے پی پی پاکستان کی سرخیل نیوز ایجنسی ہے ،ریاست کے بیانیے کے فروغ میں اے پی پی کا اہم کردار ہے ۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ حکومت اداروں کی بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے ،ْملازمین کو نوکری میں اطمینان ہونا چاہیے،ملازمین کے سروس سٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ پچھلے ادوار میں حکومتی اداروں میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں ،ہمیں حکومتی اداروں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.