گوجرانوالہ چیمبر کے ایسو سی ایٹ کلا س انتخا بات، ون یو نٹی فائونڈر گروپ نے کلین سویپ کر کے فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

منگل 25 ستمبر 2018 00:00

گوجرانوالہ۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) گوجرانوالہ چیمبر آف کا مر س کے ایسو سی ایٹ کلا س انتخا بات میں ون یو نٹی فائونڈر گروپ نے کلین سویپ کر کے فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ،فانڈئور گروپ کو 887 اور انکے مد مقابل ون یو نٹی کو721 پینل ووٹ ملے ،گوجرانوالہ چیمبر آف کا مر س کی2018,19کے انتخابات برائے ایسوسی ایٹ کلاس میں ون یو نٹی فانڈر گروپ نے کلین سویپ کر کے فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ہے ،ون یو نٹی فائونڈر گروپ کو 887جبکہ ون یو نٹی کو721 پینل ووٹ ملے ،ون یو نٹی فائو نڈر کے محمد عا صم انیس نی1076 ، محمد عمران نسیم نے 1074، عبدالوہاب خان نی1072،شیخ محمد افضل نی1060،چوہدری محمد نعیم گل نے 1059، جا وید اقبال نی1041،مصطفی شکیل 1011ووٹ لیکر کا میا ب ہو گئے جبکہ ون یو نٹی گروپ کے امیدواروں چوہدری محمد وسیم نے 910 ، محمد عثمان بٹ نے 890 ، محمد اشرف سند ھو نے 869،نعیم آصف نے 870 ،شیخ محمد الیاس نے 854،ملک محمد افضل نی835اور محمد اقبال شیخ نے 821ووٹ حا صل کئے، فتح کا اعلان ہو تے ہی ون یو نٹی فا نڈئور گروپ کے حا میوں نے جشن مناتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈا لے اور مٹھا ئیاں تقسیم کیں۔

متعلقہ عنوان :