صوبائی حکومت کا قبائلی ضلع کرم کے ڈپٹی کمشنر بصیر خان وزیر کو تبدیل کرکے فوری طورپر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم
منگل 25 ستمبر 2018 13:00
(جاری ہے)
گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ19 کے بصیرخان وزیر کو ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع کرم کے عہدے سے ہٹاکر فوری طورپر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ تبدیل کیا گیا ہے۔
مزیدبرآں نوٹیفیکیشن میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم کو ڈپٹی کمشنر کا اضافی چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس ضمن میں بعض حلقوں کا خیال ہے کہ ڈپٹی کمشنر بصیرخان کا تبادلہ سب جیل صدہ لوئر کرم میں اسی سالہ ایک قبائلی رہنما گل بت کی موت کے بعد احتجاج کے نتیجے میں ہوا جس کی انکوائری کا حکم گورنر نے دیا تھا تاہم سرکاری اعلامیہ میں ایسا کوئی ذکرنہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.