اسد قیصر سے سردار اختر مینگل کی ملاقات، بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل سمیت ملک کی مجموعی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
بلوچستان کی عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنا ،صوبے سے پسماندگی کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اوالین ترجیح ہے، سپیکر قومی اسمبلی
منگل 25 ستمبر 2018 19:56
(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ ہم سب کو مل کر ملک کی تعمیر و تر قی کے لیے کا م کر نا ہو گا ۔انہو ں نے سردار اختر مینگل کو یقین دلا یاکہ بلو چستان کے مسائل کو تر جیحی بنیا دوں پر قومی اسمبلی میں زیر بحث لا یا جا ئے گا۔
انہو ں نے بلو چستان کے عوام کی ترقی و خو شحالی کے لیے اپنے ہر ممکن تعا ون کا یقین دلا یا ۔سردار اختر مینگل نے اسد قیصر کو سپیکر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ اس منصب کے لیے ان کا انتخاب قیا دت کا ایک احسن اقدام ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ما ضی کی حکو متوں نے بلو چستان کے ساتھ سوتیلو ں جیسا سلو ک روا رکھا اور اس صوبے کے عوام کو جو رقبے کے لحا ظ سے ملک کا سب سے بڑا صو بہ ہے اور قدرتی وسا ئل سے ما لاما ل ہے کو بنیادی سہو لیات تک سے محروم رکھا گیا ۔انہو ں نے کہاکہ بلو چستان کی عوا م کو مو جو دہ پا رلیمنٹ اور حکو مت سے بڑی توقعات وا بستہ ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ مو جو دہ حکو مت اپنے دور اقتدار میں صو بے سے پسما ند گی اور محر ومیو ں کے خاتمے کے لیے بھر پور اقدا ما ت اٹھا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.