
Akhtar Mengal - Urdu News
اختر مینگل ۔ متعلقہ خبریں

سردار اختر مینگل ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان میں بلوچستان صوبے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے ایک ممتاز بلوچ قوم پرست ااور مینگل قبیلے کے نواب زادہ ہیں وہ عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں. وہ ایک صوبائی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) (بی این پی) قیادت کرتے ہیں جسکا دعویٰ ہے کہ وہ ، پرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بلوچستان کے مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں ہے.
-
فارم 47 کے تحت بننے والے حکمران اور اسمبلیاں عوام کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتی، ایمل ولی خان
آزادانہ منصفانہ صاف اور شفاف غیر جانبدارانہ نئے انتخابات خود مختار الیکشن کمیشن کے ذریعے کرائے جائیں، مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو 2025ء مسترد ،تمام سیاسی جماعتیں اس کے خلاف ... مزید
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
اے پی سی میں شامل تمام جماعتیں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی منظوری کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مشترکہ قرار داد پیش کریں گی ، ایمل ولی خان
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
سردار اختر جان مینگل کو بیرون ملک جانے سے روکنا قابل مذمت، یہ ان کا آئینی و قانونی حق ہے، حافظ منیر حسین احمد
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
اختر مینگل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا،پرواز سے آف لوڈ
اتوار 20 جولائی 2025 - -
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
اتوار 20 جولائی 2025 -
اختر مینگل سے متعلقہ تصاویر
-
سلمان اکرم راجہ کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی ، علامہ راجہ ناصر عباس وائس چیئرمین ہوں گے
بدھ 16 جولائی 2025 - -
بلوچستان ، مینگل قبیلے سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت میر عطاالرحمن مینگل کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی
مقدمے میں مینگل قبیلے کے سربراہ اسداللہ مینگل اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے میر گورگین مینگل سمیت ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے تعلق رکھنے والے چھ افراد ... مزید
جمعہ 27 جون 2025 - -
صدر زرداری کو نا کردہ گناہوں کی سخت سزا ملی ہے، فرحت اللہ بابر
ناکردہ یا کردہ گناہوں کی سزا صرف سیاست دانوں کو ملتی ہے ۔دیگر اداروں کے لوگوں کو سزا نہیں ملتی،سابق ترجمان صدرزرداری
پیر 26 مئی 2025 - -
صدر زرداری کو نا کردہ گناہوں کی سخت سزا ملی ہے،فرحت اللہ بابر
پیر 26 مئی 2025 - -
پیغام دینا چاہئے اگر بھارت نے مہم جوئی کی تو اسے نیست و نابود کر دیا جائے گا،عمرایوب
جب ہمارا اس واقعے سے تعلق ہی نہیں تو تحقیقات کی پیشکش کیوں کی گئی ،کیا ہم خود پر الزام تسلیم کر رہے ہیں ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 5 مئی 2025 - -
اپوزیشن اتحاد نے قومی ایجنڈا تیار کرلیا، عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعلان
قومی ایجنڈے میں ملک کو درپیش مسائل سے متعلق نشاندہی کی گئی، قومی ایجنڈے میں ملکی صورتحال کے حل کے لیے اپوزیشن لائحہ عمل بھی دے گا؛ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
ساجد علی پیر 5 مئی 2025 -
-
سردار اختر جان مینگل (آج )پنجگور میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ، میرنذیراحمد بلوچ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
gمخلوط حکومت کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ، صابر بلوچ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
بلوچستان ہائیکورٹ نے بی این پی کے 76 کارکنوں کا تھری ایم پی او ختم کر دیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
ڈاکٹرز کی اجازت کے بعد نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ ،جمعہ کے روز واپس پہنچنے کا امکان
منگل 22 اپریل 2025 - -
ٰبلوچستان نیشنل پارٹی کے کی جانب سے بی وائی سی کی گرفتاری کے خلاف قلات بازار میں ریلی نکالی گئی
پیر 21 اپریل 2025 - -
ٰبلوچستان نیشنل پارٹی کے کی جانب سے بی وائی سی کی گرفتاری کے خلاف قلات بازار میں ریلی نکالی گئی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
مقتدرہ ہوش کے ناخن لے، معاملات حل نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلے بغیر چارہ نہ ہوگا. سلمان اکرم راجہ
عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہئے، ہم نہیں چاہتے کہ معاملات خراب ہوں،ہم نے جھوٹ اور الیکشن کی لوٹ پر مبنی فریب کا نظام ختم کرنا ہے، بہت بڑا اتحاد اگلے چند دنوں میں وجود ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 19 اپریل 2025 -
-
بلوچستان کے مسائل معاشی ترقی سے حل نہیں کیے جاسکتے، رضا ربانی
فوری طور پر ایک آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے، جو حقیقی بلوچ قیادت مالک بلوچ اور اختر مینگل سے رابطہ کرے، بیان
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
پاکستان کا تحفظ محب وطن عوام اور بہادر افواج کی اولین ترجیح ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
جمعہ 18 اپریل 2025 -
Latest News about Akhtar Mengal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Akhtar Mengal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اختر مینگل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اختر مینگل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اختر مینگل سے متعلقہ مضامین
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو اتحاد کی دعوت
ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے. بلکہ باوثوق ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک انھوں نے اس پر کوئی سوچ بچار تو نہیں کیا
مزید مضامین
اختر مینگل سے متعلقہ کالم
-
اسائمنٹ اور فارمولہ
(سیف اعوان)
-
چٹ پٹی خبروں والے سات ماہ
(سیف اعوان)
-
کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
کیا عمران خان واقعی ناراض بلوچوں سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں ؟
(بلال ڈار)
-
گھریلو تشدد کا بل
(میر افسر امان)
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.