متوقع سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے فوری اپنی تیاری مکمل کر یں تاکہ کسی بھی نا گہانی صورتحال سے بر وقت نمٹا جا سکے، ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کا ٹھیا
منگل 25 ستمبر 2018 21:39
(جاری ہے)
اجلاس میں اے ڈی سی ریو نیو عمر جا وید ،اے ڈی سی فنا نس اینڈ پلاننگ محمد آفتاب ، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی عبد الجبار، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک،سی ای او ایجو کیشن شوکت علی شیروانی ، ڈی ایس پی ظفر ڈوگر ، ایکسین محکمہ انہاراور دیگر ضلعی افسران مو جو د تھے ۔
ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے مز ید کہا کہ تمام محکمے چو کنا رہیں اور کسی بھی متوقع سیلاب کے پیش نظر محکمہ صحت ،محکمہ لا ئیوسٹاک ، سول ڈیفنس ، ریسکیو 1122،ایجو کیشن ، ریو نیو اور دیگر محکمہ جات اپنی تیاری مکمل رکھیں ۔اسسٹنٹ کمشنرزان تمام جگہوں کا جائزہ لیں۔ جہاں ریلیف کیمپ قائم کئے جاسکتے ہیں۔کسی بھی محکمے کی سستی یا کا ہلی بر داشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے مز ید کہا کہ محکمہ صحت دیگر ادویات کے ساتھ ساتھ سانپ کے کا ٹنے کی ویکسین کا بھی انتظام کرے #مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.