مشرق وسطیٰ سالانہ ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کھانا پھینکتا ہے
بدھ 26 ستمبر 2018 10:10
(جاری ہے)
تقریبات کے اختتام پر بچنے والے کھانے کا تناسب 3فیصد ہے۔ امریکی میگزین فوربس میں اپنے جائزے میں بتایا ہے کہ بچا ہوا 48فیصد کھانے کا تعلق ریستورانوں یا گھروں سے ہے۔ جہاں اسے کچرے کے طورپر پھینک دیا جاتا ہے۔جائزے میں شامل مشرق وسطیٰ کے ممالک کے شہری پھل، سبزیاں،ڈیری مصنوعات اور پیکٹ کے کھانے ایک تہائی سے زیادہ کچرے میں ڈال دیتے ہیں۔ جائزے میں یہ بھی بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں 72فیصد سے زیادہ خریدا گیا تازہ گوشت زائد المیعاد ہونے کے ڈر سے کچرے میں پھینک دیا جاتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.