پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا

بدھ 26 ستمبر 2018 13:34

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات ہونگی ماہرین صحت کے مطابق دل کی بیماری دنیا بھرمیں اموات کا سب سے بڑا سبب ہے دنیا میں 80فیصد اموات دل کے دورے پڑنے سے ہوتی ہیں دل کے دورے کے بڑے سبب بلڈ پریشر ‘شراب نوشی ‘سموکنگ ‘پھلو اور سبزیوں کا ناکافی استعمال سیر وتفریح سے اجتناب اور موٹاپا ہے -

متعلقہ عنوان :