پاکستان میں جمہوریت کو درپیش چیلنجوں کا واحد حل’’مزید جمہوریت ‘‘ ہے،محمد علی درانی
بدھ 26 ستمبر 2018 18:00
(جاری ہے)
محمد علی درانی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ اور استحکام کے لیے میڈیا کا کردار بہت اہم ہے جو گورننس کے مسائل ،سیاسی جماعتوں کے داخلی نظام میں جمہوریت کے فقدان ، موروثی سیاست اور چند خاندانوں کی اجارہ داری جیسے معاملات کی نشاندہی کرکے اصلاحِ احوال کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منتخب اداروں کو عوام کے مفاد میں قانون سازی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ بُری حکمرانی عام آدمی کو جمہوریت سے مایوس کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو ’’ریاستی اداروں کی مداخلت‘‘ کا رونا رونے کی بجائے سیاسی جماعتوں کی داخلی کمزوریوں پر توجہ دینی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.