اپنی پہلی فلم میں ڈائریکٹر کی جانب سے بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا، تنوشری دتہ
اس وقت عرفان خان اور سنیل شھیٹی نے مجھے بچایا اور میرے حق میں بولے ، بالی ووڈ اداکارہ
ہفتہ 29 ستمبر 2018 12:11
(جاری ہے)
تنوشری دتہ نے کہاکہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انہیں نا زیبا انداز میں ڈانس کرنے کو کہا گیا جو وہیں موجود بھارتی اداکار عرفان خان اور سنیل شھیٹی کو بھی ناگوار گزرا اور انہوں نے ڈائریکٹر کے اس عمل پرسخت ردّ عمل کا بھی اظہار کیا۔
انہوں نے عرفان خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں اچھے لوگ بھی ہیں۔ اس وقت عرفان خان اور سنیل شیٹی ہی تھے جنہوں نے مجھے بچایا اور میرے حق میں بولے۔سنیل شھیٹی نے میرا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس کام کیلئے میں آئوں کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.