خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 3 اکتوبر 2018 11:55

خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 31 سینٹ کم ہوکر 84.67 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 25 سینٹ کمی کے ساتھ 75.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :