تنوشری کے والد نے نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
اگر پولیس کارروائی کرتی تو نانا پاٹیکر اب تک سلاخوں کے پیچھے ہوتے‘تپن دتہ
بدھ 3 اکتوبر 2018 12:26
(جاری ہے)
دوسری جانب نانا پاٹیکر کے وکیل نے اداکارہ کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں تنوشری دتہ سے معافی مانگنے کو کہا کیا گیا ہے۔
نانا پاٹٰیکر کے وکیل راجندرا شردھوکر کا کہنا تھا کہ انہوں نے نوٹس میں اداکارہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ نانا پاٹیکر اس وقت اپنی آنے والی فلموں کی شوٹنگ کے سلسلے میں ممبئی سے باہر ہیں واپس آنے کے بعد وہ ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ادھر تنوشری دتہ نے گزشتہ روز الزام عائد کیا کہ نانا پاٹیکر انہیں دھمکیاں دے بھی دے رہے ہیں، تاہم وہ ان سے ڈرنے والی نہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.